PIA کی خصوصی پروازیں کوالالمپور اور مانچسٹر روانہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی خصوصی پروازیں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 894 اسلام آباد سے 192 مسافروں کو لے کر ملائیشیاء کے دارالحکومت کوالالمپور روانہ ..مزید پڑھیں