ضمنی انتخابات: قومی اسمبلی کی 8 نشستوں کے نتائج مکمل، 6 میں PTI کامیاب

سندھ، پنجاب اور خیبر پختون خوا کے قومی اسمبلی کے 8 حلقوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے، جن کے مطابق تحریک انصاف قومی اسمبلی کی 6 نشستوں پر کامیاب ہوئی جبکہ پیپلز پارٹی 2 نشستوں پر ..مزید پڑھیں

دھمکی آمیز مراسلہ: غیر ملکی سازش کے ثبوت نہیں ملے، قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، خفیہ اداروں نے مراسلے کی تحقیقات کیں، دوران تحقیقات غیر ملکی سازش کے ثبوت نہیں ملے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی ..مزید پڑھیں

بنی گالہ سڑک بنوانے کیلئے عمران خان نے کتنی رقم دی؟ شیخ انصر نے بتادیا

اسلام آباد کے سابق میئر شیخ انصر عزیز نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بنی گالہ کی سڑک بنوانے سے متعلق بیان پر ردعمل دیا ہے۔ ایک بیان میں شیخ انصر عزیز نے کہا کہ عمران خان نے بنی گالا ..مزید پڑھیں

جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس دائر کرنا غلطی تھی، عمران خان کا اعتراف

سابق وزیر اعظم عمران خان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس بنانے کو اپنی غلطی قرار دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انصاف لائرز فورم کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ..مزید پڑھیں

اسمبلیوں سے استعفیٰ نہ دینے والے پی ٹی آئی اراکین کے نام سامنے آگئے

اسمبلیوں سے استعفیٰ نہ دینے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  اراکین کے نام سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی کے استعفیٰ نہ دینے والے ارکان میں فرخ الطاف، عامر سلطان چیمہ، افضل ڈھانڈلہ، غلام محمد لالی، عاصم نذیر، نواب ..مزید پڑھیں

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا قانون کی دفعہ 20 کے تحت گرفتاریوں سے روک دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا قانون کی دفعہ 20 کے تحت گرفتاریوں سے روک دیا ، پی ایف یو جے کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللہ کا حکم* اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیکا ایکٹ میں ..مزید پڑھیں