خیبرپختونخوا کے 5 اضلاع میں کورونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنےنہ آ سکا

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے5اضلاع ایسے جہاں کورونا و ائرس کا ایک مریض بھی سامنے نہ آ سکا، کئی علاقوں میں درجنوں مریض موجود ہیں۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے 34 اضلاع میں سے5ایسے ہیں جن میں کورونا کا کوئی کیسز سامنے ..مزید پڑھیں