مسلم لیگی رہنما فیروز شاہ ایڈوکیٹ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

شاہ ایڈوکیٹ نماز مغرب کے بعد گھر واپس جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے اُن پر فائرنگ کردی سوات کے علاقہ کانجو میں مسلم لیگی رہنما فیروز شاہ ایڈوکیٹ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے ..مزید پڑھیں