ہماری مسیحی برادری کو ایسٹر کی خوشیاں مبارک ہوں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد دی گئی ہے ۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں مسیحی برادری کو ایسٹر کی خوشیوں کی مبارک باد دیتے ہوئے ..مزید پڑھیں