ہزاروں پاکستانی ابھی تک وطن واپسی کے منتظر ہیں: شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے سمندر پار پاکستانی جلد واپسی کے منتظر ہیں۔ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت وزارت خارجہ میں اجلاس ہوا جس میں سمندر پار وطن واپسی کے منتظر پاکستانیوں کی جلد واپسی کے ..مزید پڑھیں