گوشت نہ کھائیں، کورونا وائرس سے بچیں، بھارتی مذہبی رہنما

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت میں وفاقی وزارت برائے روحانی سائنس نے کورونا وائرس سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر کا مشورہ دیا ہے۔ ہندو مذہبی رہنما رامپال نے اتوار کے روز دعویٰ کیا کہ گوشت کھانا خدا کے اصولوں کے خلاف ..مزید پڑھیں