پاکستان میں سیاحت کرنیوالی کینیڈین روزی گیبریل نے اسلام قبول کرلیا

معروف ٹریول وی لوگر گیبرل نے اسلام قبول کر لیا، سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ میں باطنی طور پر مسلمان ہی تھی لیکن مجھے یہ حقیقت تسلیم کرتے وقت کافی وقت لگا ..مزید پڑھیں