کچھ ممالک میں بے چینی اور مظاہروں کا خطرہ ہے، آئی ایم ایف

واشنگٹن (اے ایف پی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے معاشی مسائل دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں اور سماجی بے چینی کا سبب بن سکتے ہیں ..مزید پڑھیں