بیجنگ، جنیوا(اےایف پی، جنگ نیوز) کورونا وائرس سے ہلاکتیں638ہوگئیں، دنیامیں حفاظتی سامان کم پڑ گیا، گزشتہ روزچین میں مزید 72افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، متاثرہ افراد کی تعداد31535ہوگئی، 4826کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہےجبکہ 1778کی صحت میں بہتری دیکھی ..مزید پڑھیں