کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 259 ہوگئی، 12 ہزار متاثر

ووہان ، کینبرا، ماسکو،واشنگٹن(جنگ نیوز) چینی شہر ووہان سے تیزی کیساتھ پھیلنے والا جان لیوا کورونا وائرس 27ممالک میں پھیل گیا، چین میں مزید 46 افراد ہلاک ، جس کے بعد تعداد259ہوگئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد12 ہزار کے قریب ..مزید پڑھیں