کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ اومی کرون انتہائی خطرناک ہے، اسدعمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کا نیا ویرینٹ انتہائی خطرناک ہے، یہ جیسے دنیا میں پھیل رہا ہے، پاکستان میں آئے گا، اسے روک نہیں سکتے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اسد عمر اور معاون خصوصی ..مزید پڑھیں