کورونا سے مزید 11 اموات، تعداد 117، مجموعی کیسز 6300، صحت یاب 1446

پاکستان میں کورونا وائرس سے بدھ کو مزید 11؍اموات ہوئیں جسکے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 117؍ ہوگئی جبکہ 316؍ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 6300 تک پہنچ گئی۔ ملک بھر میں صحت یاب مریضوں ..مزید پڑھیں