اتنی کابینہ کا مطلب ہے کہ وزیراعظم کچھ جانتا ہی نہیں، چیف جسٹس حکومت پر شدید برہم

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں کورونا وائرس پر حکومتی اقدامات سے متعلق ازخودنوٹس کیس کی سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس نے حکومت پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ ..مزید پڑھیں