چینی صدر کی جانب سے پروفیسر عطا الرحمن کیلیے چین کا اعلیٰ سائنٹیفک ایوارڈ

کیمسٹری کے شعبے میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں چین نے پاکستانی پروفیسر ڈاکٹر عطا الرحمان کو چین کے اعلیٰ ترین سائنٹیفیک ایوارڈ سے نوازا ہے۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ کے دا گریٹ پیپل ہال میں صدر شی جن پنگ ..مزید پڑھیں