پی آئی اے نے فلائٹ ریلیف آپریشن کا دائرہ کار بڑھا دیا

دوسرے ملکوں میں پھنسے پاکستانی فوری طور پر پاکستانی سفارت خانے یا پی آئی اے کال سنٹر سے رابطہ کریں تاکہ وطن واپس آ سکیں۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس وطن لانے ..مزید پڑھیں