پنجاب حکومت کا کے پی کو روزانہ 5 ہزار ٹن گندم بھجوانے کا فیصلہ

آٹے اور گندم کے بحران کے پیش نظر حکومت پنجاب نے خیبرپختونخوا کو خیرسگالی کے طور پر روزانہ کی بنیاد پر 5 ہزار ٹن گندم بھجوا نے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آٹے کی قیمت ..مزید پڑھیں