پشاور: کورونا مریضوں کیلئے ایمرجنسی اسپتال قائم کیا جائے گا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے اشتراک سے کورونا مریضوں کے لیے پشاور میں ایمرجنسی اسپتال قائم کیا جائے گا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے اشتراک سے ایمرجنسی اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ کیا ..مزید پڑھیں