ایم کیو ایم وزارت کیلئے دوسرا نام دیگی، پرویز خٹک

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے ساتھ کامیاب مذاکرات ہوئے ہیں، خالد مقبول صدیقی خود دوبارہ کابینہ میں نہیں آنا چاہتے، ایم کیو ایم وزارت کےلیےدوسرا نام دے گی۔ نوشہرہ مانکی شریف میں ..مزید پڑھیں