نقصان کا ازالہ کیا جائے، پبلک ٹرانسپورٹ اونرز

پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے مطالبہ کیا ہے کہ لاک ڈاؤن کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ کو ہونے والے نقصان کا ازالہ کیا جائے۔ آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کا ہنگامی اجلاس ملک ندیم حسین کی زیر صدارت لاہور میں ..مزید پڑھیں