وزیراعظم سے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی الگ الگ ملاقاتیں ہوئیں۔ وزیراعظم نے دونوں جنرلز کو تعیناتی پر مبارک باد دی۔ اس سے قبل ..مزید پڑھیں

مجھے سنگل آؤٹ اور نااہل کرنیکا حکومتی خواب پورا نہیں ہوگا، عمران خان

اسلام اباد (نمائندہ دی سپاٹ ٹائمز) اقتدار میں دو بڑی غلطیاں ہوئیں، پہلی ابھی نہیں بتائوں گا ، دوسری غلطی سکندر سلطان کو چیف الیکشن کمشنر بنانا تھی،مجھے سنگل آئوٹ اور نااہل کرنیکا حکومتی خواب پورا نہیں ہوگا۔ میرے لئے ..مزید پڑھیں

عمران خان کے گھر کا کرایہ 9 سال تک امریکی قونصلیٹ دیتا رہا، مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے گھر کا کرایہ 9 سال تک امریکی قونصلیٹ دیتا رہا ہے، امریکی قونصلیٹ سے پیسہ لینے والے آزادی کی بات کرتے ہیں، ..مزید پڑھیں

بجلی مفت دینے کا اعلان، لاہور میں کتنے صارفین کو فائدہ ہوگا؟

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے 100 یونٹ استعمال کرنے والوں کی بجلی مفت کرنے کے اعلان سے اہلِ لاہور کو کتنا فائدہ ہوگا؟ اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ ذرائع لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے ..مزید پڑھیں

پنجاب: 100 یونٹ استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی مفت کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے صوبے میں 100 یونٹ تک استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے بجلی مفت کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران حمزہ شہباز نے کہا کہ آج بجلی مہنگی ہے، بجلی کا ..مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پاکستان کے قرض پروگرام کی توسیع پر رضامند، سبسڈیز فوری واپس لینےکا مطالبہ

بین الاقوامی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے قرض پروگرام کو ایک سال کی توسیع پر رضامندی ظاہرکردی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات پر بات چیت جاری ہے، پاکستان آئی ایم ایف سے تکنیکی سطح ..مزید پڑھیں

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس کچھ ہی دیر میں شروع ہوگا۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس کچھ ہی دیر میں شروع ہوگا۔ اجلاس کے لئے 27 نکاتی ایجنڈا تیار کیا گیا ہے۔ اجلاس میں جرنلسٹس ویلفیئر انڈومنٹ فنڈ رولز 2021 منظوری کے لئے ..مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ، سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی، اربوں روپے کا نقصان

پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 76 پیسے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا۔ امریکی ڈالر کی قیمت 174 روپے 71 پیسے سے بڑھ کر 175 روپے 47 پیسے ہو ..مزید پڑھیں

دہشتگردی کے خلاف واضح موقف اور ڈٹ کر کھڑے رہنے کی وجہ سے ہمیں ہی نشانہ بنایا جارہا ہے،اسفندیارولی خان

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کو کسی بھی دھمکی یا پیغامات سے ڈرایا نہیں جاسکتا، ہمارے رہنمائوں سے ایسے حالات میں سیکیورٹی واپس لی جارہی ہے جب خطرات مزید بڑھ ..مزید پڑھیں