وقت آگیا پرویز الٰہی جسے امانت کہتے ہیں وہ راز عوام کو بتادیں، فضل الرحمٰن

لاہور(نمائندہ جنگ)جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولا نا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ بڑی جماعتوں کی پالیسیوں سے اپوزیشن تقسیم ہوکر رہ گئی جبکہ اس بات کا حکومت کو فائدہ ہوا ہے۔ پرویز الٰہی جسے امانت کہتے ہیں وہ ..مزید پڑھیں