وزیر اعظم آج احساس اسکالرشپ پروگرام کاافتتاح کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج احساس انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پروگرام کے پہلے مرحلے کی احساس سکالر شپس طلبا کو دیں گے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت وسماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ..مزید پڑھیں