وزیراعلیٰ محمود خان نے سوات موٹر وے کے دوسرے فیز پر تعمیراتی منصوبے پر کام جلد شروع کردیا جائےگا۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سوات موٹر وے کے دوسرے فیز پر تعمیراتی کام کی ذمہ داری کا فیصلہ کرنے کے لئے متعلقہ وفاقی اور صوبائی حکام کا رواں ہفتے اجلاس طلب کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سوات موٹر وے ..مزید پڑھیں