وزیراعظم کی خیبرپختونخوا کے برطرف وزرا سے ملاقات میں شدید اظہارناراضی

اسلام آباد: وزیرِاعظم عمران خان سے ممبران صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا عاطف خان اور شہرام خان تراکئی نے ملاقات کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان سے خیبرپختون خواہ کے برطرف وزرا عاطف خان اور شہرام خان تراکئی نے ..مزید پڑھیں