وزیراعظم کا 2 ماہ میں 7 ہزار وفاقی ملازمین کی ترقیوں کا حکم

اسلام آباد(نیٹ نیوز)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں اور اداروں میں ملازمین کی ترقیوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 2 ماہ میں 7 ہزار ملازمین کی ترقیوں کا حکم دیا اور کہا کہ 2017 تک 37فیصد ترقیاں نہ کی ..مزید پڑھیں