مولانا کے مطالبے انارکی اور افرا تفری پھیلانے کیلئے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے مطالبے انارکی اور افرا تفری پھیلانے کے لیے ہیں، حکومت کوشش کرے گی معاملہ پر امن طریقے سے حل ہو جائے۔ جیو نیوز کے مارننگ ..مزید پڑھیں