مولانا فضل الرحمٰن کی زندگی کو خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری

جمعیت علمائے اسلام ف کےسربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی جان کے خطرے کے حوالے سے تھریٹ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ تھریٹ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ اور افغان خفیہ ایجنسی ’این ڈی ایس‘ ..مزید پڑھیں