اوور سیز پاکستانیز کیلئے ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس متعارف کروانے کی سفارش

(دی سپاٹ ٹائمز 27 مئی 2020) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی تھنک ٹینک کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں اوورسیز پاکستانیز کے لیے ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس متعارف کروانےکی سفارش کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے ..مزید پڑھیں