مسلح افواج پر فخر، بھارت بالاکوٹ میں ہمارا جواب یاد رکھے گا، وزیر اعظم

اسلام آباد(نمائندہ جنگ‘اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بالاکوٹ میں جارحیت پربھارت ہمارا جواب یاد رکھے گا‘ ہمیں پتہ تھا کہ پلوامہ واقعے کے بعد بھارت کچھ کرے گا‘ہماری فضائیہ نے دشمن کا غرور خاک میں ..مزید پڑھیں