مجسٹریٹ کی زیادتی کا شکار لڑکی نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرادیا

سیہون میں سینئر جوڈیشل مجسٹریٹ کی مبینہ زیادتی کا شکار 18 سالہ لڑکی نے پولیس کو ویڈیو بیان ریکارڈ کرا دیا۔ متاثرہ لڑکی نے کہا کہ جب وہ شوہر اور وکیل کے ساتھ عدالت گئی تو سینئر جوڈیشل مجسٹریٹ نے ..مزید پڑھیں