لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ دو ہفتے کی توسیع، تعمیرات، کھاد، زرعی آلات، برآمدی صنعت کو مشروط اجازت

اسلام آباد (ایجنسیاں)وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے جزوی لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ 2ہفتے توسیع ‘تعمیراتی صنعت سمیت مختلف کاروبارکو مشروط طورپر کھولنے، ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کی روک تھام کےلئے سخت سزاؤں پر مبنی ..مزید پڑھیں