قومی اسمبلی، بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد منظور، پیپلز پارٹی اور 2 وزراء مخالف

اسلام آ باد(نمائندہ جنگ‘ایجنسیاں)قومی اسمبلی نے نوشہرہ کی آٹھ سالہ بچی عوض نور کے وحشیانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بچوں کے ایسے شرمناک اور سفاکی سے قتل کے واقعات کو روکنے کیلئے زیادتی کے ..مزید پڑھیں