قندوزمیں طالبان کا حملہ، 16افغان فوجی ہلاک

افغانستان کے صوبے قندوزکے ضلع امام صاحب میں طالبان نے حملہ کیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان کے حملے کے نتیجے میں 16افغان فوجی ہلاک ہوئے ہیں جبکہ طالبان نے 10 بارڈر سیکیورٹی آفیسرز کو یرغمال بھی بنالیا ہے۔ ..مزید پڑھیں