قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل نہیں کیا جائے گا،حکومت نے سمری منظور کر لی

تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور کی سفارش پر وفاقی حکومت نے قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے، جس کے بعداب قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ حکومت نے ..مزید پڑھیں