عوام کی بے فکری اور حکومتی سستی، کراچی میں کورونا بڑھنے لگا

کراچی: عوام کو گھروں تک محدود کرنے کے لیے حکومتی نوٹیفکیشن پر عمل درآمد بھی موثر انداز میں نہیں ہوسکا ہے جب کہ کراچی میں کوروناوائرس کے کیسوں میں بتدریج اضافہ ہورہاہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے کراچی سمیت صوبہ ..مزید پڑھیں