سینیٹ، مہنگائی پر بحث، پٹرولیم پر ٹیکس سے سرکار ماہانہ 10 ارب کمائے گی،

اسلام آباد (ایجنسیاں) سینیٹ میں مہنگائی پر بحث کے دوران اپوزیشن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کو ناکافی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو نہیں دیا ..مزید پڑھیں