سو سے زائد ممالک ووہان سے شہری نہیں نکال رہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوسی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ 100 سے زائد ممالک اپنے شہریوں کو ووہان سے نہیں نکال رہے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران ظفر مرزا ..مزید پڑھیں