بلدیاتی انتخابات، خواتین پولنگ اسٹیشنوں پر رش کم، پولنگ سست روی کا شکار

سوات(دی سپاٹ ٹائمز) سوات میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے، خواتین پولنگ اسٹیشنوں پر رش انتہائی کم ہے ور بہت کم تعداد میں خواتین ووٹ پول کرنے کے لئے آرہی ہے، مینگورہ شہر کے ..مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات، سوات میں 13 لاکھ60ہزار334 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے

سوات(عمران آمین دی سپاٹ ٹائمز ) سوات میں 13 لاکھ60ہزار334 رجسٹرڈ ووٹرز بلدیاتی انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے جن میں 7 لاکھ67ہزار858مرد جبکہ پانچ لاکھ92ہزار576خواتین شامل ہیں۔ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے صوبہ خیبر ..مزید پڑھیں

ایم این اے ڈاکٹر حیدرعلی کی جانب سے اپنے بھتیجے کو تحصیل چیئرمین کے امیدوارنامزد پارٹی رہنماوں کا شدید ردعمل

سوات میں پی ٹی آئی کے ایم این اے ڈاکٹر حیدرعلی کی جانب سے اپنے بھتیجے کو تحصیل چیئرمین کے امیدوارنامزدکرنے کے فیصلے پر پارٹی رہنماؤں نے شدید ردعمل کااظہار کرتے ہوئے پارٹی قیادت سے مداخلت کا مطالبہ کردیا۔ڈاکٹر حیدرعلی ..مزید پڑھیں

محلہ اسحاق مینگورہ سے تعلق رکھنے والے خاتون میں کورنا وائرس کی تصدیق

مینگورہ کے محلہ اسحاق میں کورونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا،متاثرہ خاتون میں وائرس کی تصدیق ہو گئی، پورے محلے کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا۔محکمہ صحت کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ اسحاق میں ایک ..مزید پڑھیں

ڈویژن بھر میں کورونا سے نمٹنے کیلئے ہنگامی اقدامات کئے گئے ہیں، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کورونا وباء کی روک تھام کیلئے پورے ڈویژن میں ہنگامی بنیادوں پر انتظامیہ حرکت میں ہے، وباء کے خلاف ایمرجنسی کے بعد ملاکنڈ ڈویژن کے 15166رہائیشی ..مزید پڑھیں