رمضان سے متعلق متفقہ پالیسی کے لیے اجلاس آج ہوگا

ماہِ صِیام میں مسجدوں میں اجتماعات، تراویح اور اعتکاف سے متعلق متفقہ پالیسی کی کوشش کے حوالے سے صدر عارف علوی کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس آج ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان نے وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کو علماء ..مزید پڑھیں