خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس چوتھے روز بھی ہنگامہ آرائی کی نذر رہا، اسپیکر کے رویے کے خلاف اپوزیشن اراکین نے ڈیسک بجاکر احتجاج کیا۔ خاتون رکن نگہت اورکزئی لاؤڈ اسپیکر ایوان میں لے آئیں۔ کے پی اسمبلی کا اجلاس ..مزید پڑھیں