خیبرپختونخوا کے نئے وزیر تعلیم میٹرک پاس نکلے

خیبرپختونخوا کے نئے وزیر تعلیم اکبر ایوب خان میٹرک پاس نکلے، ملنے والی دستاویز کے مطابق نئے وزیر تعلیم اکبر ایوب نے میٹرک تک تعلیم حاصل کی ہے۔ اکبر ایوب اس سے پہلے وزیر مواصلات تھے، ان کا قلمدان تبدیل ..مزید پڑھیں