حکومت سندھ نےکوروناآپریشن سیل قائم کردیا

حکومت سندھ نے تیزی سے پھیلتے جان لیوا کورونا وائرس کی ممکنہ روک تھام کے سلسلے میں کورونا آپریشن سیل قائم کر دیا، خصوصی آپریشن سیل وزیراعلیٰ ہاؤس میں قائم کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں قائم کردہ کورونا آپریشن ..مزید پڑھیں