‘ٹام اینڈ جیری’ کے ہدایت کار 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

ٹام اینڈ جیری’ بچوں کے پسندیدہ اور دنیا بھر میں پسند کیے جانے والے کارٹون کے ہدایت کار جین ڈچ 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق آسکر یافتہ اینی میٹر اِلسٹریٹر، فلمساز اور ہدایت کار ..مزید پڑھیں