’بلوچستان میں برفباری، بارشوں میں 20 افراد جاں بحق ہوئے‘

چیف سیکریٹری بلوچستان کیپٹن ریٹائرڈ فضیل اصغر نے کہا ہے کہ حالیہ برف باری اور بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں20 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوئے، 176 مکان گرے اور 393 مکانات کو نقصان پہنچا۔ انہوں نے بتایا ..مزید پڑھیں