برطانوی ٹریول ایڈوائزری میں تبدیلی بڑی خوشخبری ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے برطانوی ٹریول ایڈوائزری میں مثبت تبدیلی کو بڑی خوشخبری قرار دیا ہے ۔ ایک بیان میں وزیراعظم نے کہاکہ برطانوی ٹریول ایڈوائزری میں پاکستان کےلیے مثبت تبدیلی بلاشبہ بڑی خوشخبری ہے۔ انہوں نے کہاکہ ٹریول ایڈوئزری ..مزید پڑھیں