ہفتہ باچا خان،اے این پی خیبرپختونخوا نے پروگراموں کا شیڈول جاری کردیا

پشاور ڈویژن کا جلسہ عام 20جنوری کو نوشہرہ جبکہ جنوبی اضلاع کا جلسہ عام 22جنوری کو بنوں میں منعقد ہوگا ہزارہ ڈویژن میں برسی تقریب 25جنوری جبکہ ملاکنڈ ڈویژن کا جلسہ عام 26جنوری کو بٹ خیلہ میں ہوگا ہفتہ باچا ..مزید پڑھیں