اہلِ کراچی آج کشمیریوں کیلئے ہاتھوں کی زنجیر بنائیں: سراج الحق

امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کہتے ہیں کہ اہلِ کراچی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کریں۔کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ جماعتِ اسلامی شاہراہِ فیصل پر ..مزید پڑھیں