آٹا بحران: ترجمان پنجاب حکومت وزیراعظم کو بھجوائی گئی رپورٹ سے لاعلم

پنجاب حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ آٹا بحران پر وزیراعظم عمران خان کو بھجوائی گئی رپورٹ سے لاعلم نکلیں۔ ذرائع ابلاغ میں گردش کرتی خبروں کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو آٹا اور گندم کے بحران سے متعلق رپورٹ ..مزید پڑھیں