آئی ایم ایف کی پاکستان کیلئے 1 ارب 38 کروڑ ڈالرز کے اجرا کی منظوری

آئی ایم ایف نےپاکستان کےلیےایک ارب 38 کروڑڈالرزکےریلیف پیکیج کی منظوری دےدی ۔ کورونا وائرس سےنمٹنےکےریلیف پیکیج کی منظوری ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں دی گئی ۔ آئی ایم ایف اعلامیے کے مطابق کورونا وائرس کےباعث پاکستان کی معیشت شدید متاثر ..مزید پڑھیں